مذہبی اقلیتوں کیلئے آزاد اور خود مختار کمیشن کے قیام کے موضوع پر سیمینار
قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے زیر اہتمام سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میںقانون سازی کے ذریعے مذہبی اقلیتوں کیلئے آزاد اور خود مختار کمیشن کے قیام کے موضوع پر سیمینار منعقدکیا گیا
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے زیر اہتمام سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میںقانون سازی کے ذریعے مذہبی اقلیتوں کیلئے آزاد اور خود مختار کمیشن کے قیام کے موضوع پر سیمینار منعقدکیا گیا جس میں مذہبی اقلیتوں کیلئے بنائے گئے کمیشن کے متعلق مقررین نے گفتگو کی۔