گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی میں ہوائی فائرنگ اور شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار ملزم وسیم سے دوران تفتیش پولیس نے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔