سابقہ رنجش پر خاتون کو اہل خانہ سمیت زخمی کر دیا

سابقہ رنجش پر خاتون کو  اہل خانہ سمیت زخمی کر دیا

سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو اہل خانہ سمیت زخمی کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے چک نمبر 219 رب کے رہائشی رمضان علی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کے ملزم شاہ نواز اور اس کے دیگر مسلح ساتھیوں نے زبردستی گھر میں داخل ہوکر سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی والدہ اور گھر پر موجود دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں