امانت لیا رکشہ دوست نے ہضم کر لیا
دوستانہ تعلقات کی بنا پر امانت لیا رکشہ دوست نے ہضم کر لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوستانہ تعلقات کی بنا پر امانت لیا رکشہ دوست نے ہضم کر لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی کے رہائشی گلزار احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ دوستانہ تعلقات کی بنا پر ملزم ادریس نے ان سے رکشہ ادھار لیا جو بعد میں ملزم نے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارر وائی شروع کردی۔