مزید 24487افراد کی ویکسی نیشن مکمل
ضلع کے کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرگزشتہ روز24487جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلع کے کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرگزشتہ روز24487جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 27لاکھ 19ہزار 841جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرزکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے ۔