عام آدمی کے مسائل کاواحد حل فوری نئے انتخابات :چودھری محمداعجاز

عام آدمی کے مسائل کاواحد حل فوری  نئے انتخابات :چودھری محمداعجاز

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق ایم این اے چودھری محمداعجاز ورک نے کہاہے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق ایم این اے چودھری محمداعجاز ورک نے کہاہے کہ عام آدمی کے مسائل کاواحد حل فوری نئے انتخابات ہیں ،سلیکٹڈ حکمرانوں کوگھرنہ بھیجاگیاتومسائل مزید گھمبیرہوجائیں گے جوکہ عوام مزید برداشت نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہاکہ جس تبدیلی پرعوام نے آنکھیں بندکرکے اعتمادکرلیاتھاآج اسی تبدیلی نے ان کی زندگی اجیرن بنادی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں