فنی تعلیم حاصل کریں اور معاشرے کے فعال شہری بنیں :مسز آنسہ شوکت

فنی تعلیم حاصل کریں اور معاشرے کے  فعال شہری بنیں :مسز آنسہ شوکت

فنی تعلیم حاصل کریں اور معاشرے کے فعال شہری بنیں ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جڑانوالہ مسز آنسہ شوکت نے اپنے بیان میں کیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )فنی تعلیم حاصل کریں اور معاشرے کے فعال شہری بنیں ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جڑانوالہ مسز آنسہ شوکت نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ ہذا میں تین سالہ ڈپلومہ ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ میں داخلہ جاری ہے ۔ ادارہ ہذا نے چیئرمین ٹیوٹا کی ہدایت کے مطابق پروگرام کا اجرا کیا تاکہ لوگوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادیت سے متعلق آگاہی دی جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں