احمد پور سیال: ایک شخص کی گھر گھس کر زیادتی کی کوشش ناکام

احمد پور سیال: ایک شخص کی گھر   گھس کر زیادتی کی کوشش ناکام

نواحی علاقہ موضع کلاچی میں ایک شخص کی گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی

احمد پور سیال(نمائندہ دنیا ) ذرائع کے مطابق موضع کلاچی کے علاقہ میں سید غضنفر علی شاہ اور اس کی جوان سال بیٹیاں رات کو گھر میں سو رہے تھے کہ ایک شخص ناظم عرف سونی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور بچی سے زبردستی کرنے کی کوشش کی شور کرنے پر محلہ داروں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لیکن پولیس نے تھانے پہنچ کر ملزم کو چھوڑ دیا۔ ملزم متاثرہ خاندان کودھمکیاں دے رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں