سٹی سرکل میں پولیس چوکی مکھیانہ کی نئی تعمیر بلڈنگ کا افتتاح

سٹی سرکل میں پولیس چوکی مکھیانہ  کی نئی تعمیر بلڈنگ کا افتتاح

ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے سٹی سرکل میں پولیس چوکی مکھیانہ کی نئی تعمیر کی گئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے سٹی سرکل میں پولیس چوکی مکھیانہ کی نئی تعمیر کی گئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا،پولیس چوکی مکھیانہ کوبلڈنگ یونین کونسل سے مین روڈ موضع مکھیانہ منتقل کیا گیا۔ سٹی سرکل کے تھانہ صدر جھنگ میں پولیس چوکی مکھیانہ کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں