خواجہ سرائوں کیلئے سکول قائم

خواجہ سرائوں کیلئے سکول قائم

فیصل آباد کے علاقہ اعوان والا میں ایک این جی او کی جانب سے سرکاری سرپرستی میں خواجہ سرائوں کی فلاح و بہبود و تعلیم و تربیت کیلئے سکول قائم کردیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد کے علاقہ اعوان والا میں ایک این جی او کی جانب سے سرکاری سرپرستی میں خواجہ سرائوں کی فلاح و بہبود و تعلیم و تربیت کیلئے سکول قائم کردیاگیا۔ سکول میں ٹرانسجینڈرز کو نان فارمل تعلیم دی جارہی ہے جبکہ خواجہ سراؤں کو باعزت روزگارکمانے کیلئے مختلف ہنر بھی سکھائے جارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں