ساجد میر نے کاشف نواز رندھاوا کے دفترکاافتتا ح کردیا

ساجد میر نے کاشف نواز  رندھاوا کے دفترکاافتتا ح کردیا

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی دفاتر میں ناظم سیاسی امور چودھری کاشف نواز رندھاوا کے دفتر کا افتتاح مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر چیئرمین کشمیر کمیٹی سینیٹ آف پاکستان نے کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی دفاتر میں ناظم سیاسی امور چودھری کاشف نواز رندھاوا کے دفتر کا افتتاح مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر چیئرمین کشمیر کمیٹی سینیٹ آف پاکستان نے کیا ،مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عبدالغفور راشد حافظ شفیق کاشف ناظم اعلیٰ لاہور پروفیسر بابر فاروق رحیمی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں