جڑانوالہ:اشتہاری ساتھی سمیت گرفتار

جڑانوالہ:اشتہاری  ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے درجنوں وارداتوں میں ملوث مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )پولیس نے درجنوں وارداتوں میں ملوث مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت شہروآنہ مولوی والا کے قریب مشکوک دو موٹر سائیکل سواروں روکنے کا اشارہ کیا مگر وہ بھاگ گئے تاہم تعاقب کرکے انہیں حراست میں لے لیا پکڑے گئے افراد کی شناخت شاہد اورصادق کے نام سے ہوئی۔ ملزموں سے دو پستول چارمیگزین نقدی اور موبائل فون بھی برآمد ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں