لاکھوں مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

لاکھوں مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

نامعلوم چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 645 گ ب کے قریب واردات پر پولیس نے نذیر احمد نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں