گوجرہ میں باباجی مشتاق گجر کا عرس وختم پاک

گوجرہ میں باباجی مشتاق  گجر کا عرس وختم پاک

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر چودھری علی اکبرگجر ،چودھری علی عاشق گجرممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل وارڈ نمبر4 کراچی اورچودھری معشوق علی گجر کے والد بابا جی مشتاق گجرمرحوم کا عرس مبارک وختم پاک ان کے آبائی گاؤں چک نمبر362ج ب کوریاں گوجرہ میں ہوا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر چودھری علی اکبرگجر ،چودھری علی عاشق گجرممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل وارڈ نمبر4 کراچی اورچودھری معشوق علی گجر کے والد بابا جی مشتاق گجرمرحوم کا عرس مبارک وختم پاک ان کے آبائی گاؤں چک نمبر362ج ب کوریاں گوجرہ میں ہواجس میں سپیشل کوارڈینیٹرٹو وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری بلال اصغروڑائچ ایم پی اے اور چودھری اصغرنواز وڑائچ نے خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر مولانا قاری عبدالغفار گجر،مولانا احمد حسین رضوی آف لاہوراور مولانا قاری محمد عباس قادری ودیگر علماموجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں