چک 257 گ ب سے 258 تک سڑک کی تعمیر شروع
چودھری اشفاق اور کاشف اشفاق کی کوششوں سے دو دیہاتوں کے درمیان بنی خلیج ختم کرکے سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی
رجانہ (نمائندہ دنیا ) چک نمبر 257 گ ب سے چک نمبر 258 گ ب تک عرصہ دراز سے دونوں گائوں کے درمیان پختہ سڑک نہ ہونے سے دیہاتیوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا جو چودھری محمد اشفاق کی کاشوں کے باعث حل ہوگیا ،زیرتعمیر سڑک کے منصوبے پر آٹھ کروڑ روپے لاگت آئیگی۔