کھیتوں سے نوجوان کی نعش برآمد

کھیتوں سے نوجوان کی نعش برآمد

چک نمبر329ج ب چھوٹا رسالہ کے قریبی کھیتوں سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( نامہ نگار )چک نمبر329ج ب چھوٹا رسالہ کے قریبی کھیتوں سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نوجوان کی نعش پر کسی قسم کے تشدد کے کوئی نشانات نہیں پائے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں