سیل کیے گئے میڈیکل سٹور کو کھولنے نشہ آور ادویات بیچنے پر 2افراد گرفتار

سیل کیے گئے میڈیکل سٹور کو کھولنے   نشہ آور ادویات بیچنے پر 2افراد گرفتار

بغیراجازت سیل کیے گئے میڈیکل سٹور کو کھولنے اور نشہ آور ادویات فروخت کرنے پر سٹور مالک سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصورہ آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ڈرگ انسپکٹر محمد محسن نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارر وائی کرتے ہوئے عبداللہ پل کے قریب واقع میڈیکل سٹور کو سیل کیا جس کے مالک نے بغیر اجازت دوبارہ سے سٹور کھول کے ممنوعہ اور نشہ آور ادویات کی فروخت شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں