اشتہاری پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری پولیس کو چکمہ  دیتے ہوئے فرار

اشتہاری پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری شفیق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا جس پر پولیس نے اسکے دوست علی حیدر کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں