ایک روزہ فری ٹی بی کیمپ کاانعقاد

ایک روزہ فری ٹی بی کیمپ کاانعقاد

شورکوٹ چھاؤنی میں صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام پنجاب اور رفیقی شہید ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کے تعاون سے ایک روزہ فری ٹی بی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

شورکو ٹ چھاؤ نی (نمائندہ دنیا)شورکوٹ چھاؤنی میں صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام پنجاب اور رفیقی شہید ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کے تعاون سے ایک روزہ فری ٹی بی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں50 سے زائد مریضوں کو چیک کیا گیا۔ جن کے ایکسرے اور ٹیسٹ فری کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں