آئی اے ای اے کی 65ویں جنرل کانفرنس ،پاکستان کو 3 ایوارڈز ملے

 آئی اے ای اے کی 65ویں جنرل کانفرنس ،پاکستان کو 3 ایوارڈز ملے

ویانا میں ہونے والی آئی اے ای اے کی 65ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا گیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ویانا میں ہونے والی آئی اے ای اے کی 65ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان ایوارڈ میں زرعی تحقیقی ادارہ نیاب جوفیصل آباد میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت قائم ہے ، کو بہترین انسٹیٹیوٹ اور وہاں کی کپاس کی تحقیقی سائنسدانوں کو اور ڈاکٹر کاشف ریاض خان کو نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی کی جانب سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں