قتل کا اشتہاری12سال بعد گرفتار

قتل کا اشتہاری12سال بعد گرفتار

12سال سے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق غلام رسول ایس ایچ او تھانہ اروتی نے 12سال سے قتل کے مفرور ملزم شفیق ولد رفیق کو گرفتار کر لیا

پیرمحل(نمائندہ دنیا)12سال سے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق غلام رسول ایس ایچ او تھانہ اروتی نے 12سال سے قتل کے مفرور ملزم شفیق ولد رفیق کو گرفتار کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں