دوران ڈرائیونگ غفلت،دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

 دوران ڈرائیونگ غفلت،دو  افراد کو حراست میں لے لیا گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں غلام محمد آباد روڈ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور سمیع اللہ اور تھانہ رضا آباد کے علاقے تلیاں والا کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے کار سوار کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے لیا۔ گرفتار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں