سکیو رٹی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر نجی ہوٹل کا منیجر گرفتار
سکیو رٹی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر نجی ہوٹل کے منیجر کو حراست میں لے لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ میں کار روائی کرتے ہوئے نجی ہوٹل کی سکیورٹی سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے جہاں نہ تو سکیورٹی کا مناسب انتظام تھا اور نہ ہی کیمروں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جا رہی تھی۔ جس پر ہوٹل کے منیجر شاہد کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔