گو جرہ :دیور بھابھی کو تشددکا نشانہ بنانے والے افرادکیخلاف مقدمہ درج

 گو جرہ :دیور بھابھی کو تشددکا نشانہ بنانے  والے افرادکیخلاف مقدمہ درج

دیور بھابھی کو تشددکا نشانہ بنانے والے افرادکے خلاف قانون متحرک ہوگیا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )غوثیہ پارک گوجرہ کے محمد ثقلین کی اہلیہ راحیلہ بی بی اور اس کے بھائی کو محمد شان وغیرہ تین افراد نے معمولی تلخ کلامی پر تشددکا نشانہ بنایاشور پر بعض افراد نے مداخلت کر کے مضروبین کی جان چھڑائی۔ جس پر تھانہ سٹی پولیس نے محمد ثقلین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں