کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3 دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنے  والے 3 دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دکاندار غلام مصطفی، غلام شبیر ،اورنگزیب نامی دکاندار کو کھلا پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں