150سے زیادہ پتنگیں برآمد
پولیس نے پتنگ باز کو حراست میں لے کر 150سے زیادہ پتنگیں برآمد کر لیں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد پولیس نے مدنپورہ چوک کے قریب کارروائی کی پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں