4 ون ویلرز گرفتار

4 ون ویلرز گرفتار

پولیس نے چار ون ویلرز کو حراست میں لے لیا۔گلبرگ پولیس نے اطہر سلیم، عدنان ، باسط اورعلی اجمل کو موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار ون ویلرز کو حراست میں لے لیا۔گلبرگ پولیس نے اطہر سلیم، عدنان ، باسط اورعلی اجمل کو موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں