سفاک بیٹے کا ضعیف ماں پر تشدد،ملزم گرفتار

سفاک بیٹے کا ضعیف ماں  پر تشدد،ملزم گرفتار

چنیوٹ سفاک بیٹے کا ضعیف ماں پر تشدد،گھر سے نکال دیا

چنیوٹ(نمائندہ دنیا) تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ 10 چک گجراں میں سفاک بیٹے کا ماں پر تشدد ضعیف ظہراں بی بی کے مطابق قیصر عباس آئے روز مجھ پر تشدد کرتا ہے اور میرا سامان بھی فروخت کرنا چاہتا ہے،جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں