کل ہونے والا جلسہ تاریخی ہو گا :میاں رضوان زاہد

 کل ہونے والا جلسہ تاریخی  ہو گا :میاں رضوان زاہد

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز ونگ کے صدر میاں رضوان زاہد نے کہا کل ہونیوالا پی ڈی ایم کا جلسہ تاریخی ہوگا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز ونگ کے صدرمیاں زاہد رضوان کا مزید یہ کہنا تھا پی ڈی ایم کے جلسے میں مسلم لیگ ن سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے لاکھوں کی تعداد میں کارکن جمع ہونگے اور دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پاؤں رکھنے کو بھی جگہ دستیاب نہ ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں