فائر سیفٹی کے بغیر عمارتوں ،پلازوں کو سیل کیا جائے :کمشنر کا حکم

فائر سیفٹی کے بغیر عمارتوں ،پلازوں کو سیل کیا جائے :کمشنر کا حکم

فائر سیفٹی کے بغیر عمارتوں اور پلازوں کو سیل کیا جائے ، کمشنر فیصل آباد نے چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو ہدایات جاری کی ہیں

فیصل آباد ( نیوز رپورٹر )فائر سیفٹی کے بغیر عمارتوں اور پلازوں کو سیل کیا جائے ، کمشنر فیصل آباد نے چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کمرشل عمارتوں اور پلازوں کے فائر سیفٹی سسٹم کو چیک کیا جائے ، ریسکیو اور سول ڈیفنس عملہ کو بھی معائنہ میں شامل کیا جائے ، فائر سیفٹی سسٹم پر عملدرآمد نہ کرنے والی عمارتوں کو سیل کیا جائے اور شاپنگ مالز اور بینکوں میں فائر سیفٹی مشقیں کرائی جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں