رشتے سے انکارپردوشیزہ نقدی وزیورات سمیت اغوا کرلی
چک نمبر 77ج ب کے محمد حنیف نے پولیس کو بتایا الزام علیہ ہان نے سائل سے اسکی بیٹی 17 سالہ علیشہ کا رشتہ مانگا انکار پر ملزم رات گئے
پینسرہ (نمائندہ دنیا) گھر داخل ہو ئے اور گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سائل کی بیٹی کو اغوا کرلیا اورجہیز کی رقم دولاکھ روپے اور زیورات بھی اٹھا کر لے گئے پولیس نے پروین بی بی،عدیلہ بی بی، محمد نوید،محمد شکیل،محمد صدیق سمیت پانچ ملزموں کیخلاف مقدمہ در ج کر لیا۔