دواوباشوں کی لڑکے سے زیادتی،ویڈیوبنالی،ایک گرفتار
دو اوباشوں نے 17 سا لہ نوجوا ن سے زیا دتی کی ویڈیو بنالی اور بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں روپے وصول کرلئے
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) دو اوباشوں نے 17 سا لہ نوجوا ن سے زیا دتی کی ویڈیو بنالی اور بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں روپے وصول کرلئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 283 ج ب کے مبشر سعید کو فیصل نے اپنی بیٹھک میں بلوا یا اور زیا دتی کا نشا نہ بنا یا دورا ن زیا دتی اسکا بھائی مزمل ویڈیو بناتا رہا بعدازاں ویڈیو انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر نے کی دھمکی دے کر مبشر سے لا کھو ں روپے وصول کرتے رہے اور والدہ کے زیورا ت بھی ہتھیا لئے تنگ آ کر مبشر نے اپنے گھر بتا دیا جس پر مبشر کے بھا ئی معظم علی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔