جھنگ:پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا خورشید شاہ کی رہائی کیلئے مظاہرہ

 جھنگ:پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا  خورشید شاہ کی رہائی کیلئے مظاہرہ

پیپلز پارٹی جھنگ کے کارکنوں کی جانب سے پر امن مظاہرہ پریس کلب کے سامنے کیا گیا

جھنگ(نمائندہ دنیا)پیپلز پارٹی جھنگ کے کارکنوں کی جانب سے پر امن مظاہرہ پریس کلب کے سامنے کیا گیا جس میں خورشید شاہ رہائی کمیٹی کے مرکزی رہنما محمد اقبال انجم سابق ضلعی صدر سید قلب عباس بخاری پیپلز پارٹی ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل نواز خان بلوچ ایڈووکیٹ پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر آصف لاشاری ایڈووکیٹ سابق ضلعی جنرل سیکرٹری نعیم اللہ شیخ آصف یعقوب ایڈووکیٹ سیکرٹری شورکوٹ بار حاجی رمضان حیدری شہواربھٹی رضا کربلائی ذوالفقار احمد چودھر ی سابق سٹی صدر شاہد پاشا ،صدام حسین شاہ غضنفر ربانی ممتاز ربانی رشید انصاری راجہ تیمور حمزہ چودھر ی محمد اکرام رانا احمد انجمن تاجران کے ضلعی صدر حاجی دلدار احمد اورسیکرٹری شیخ خرم اور یوتھ ونگ کے کارکنوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں