مولانافضل الرحمن آج مولاناضیاالقاسمیؒ کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کرینگے

مولانافضل الرحمن آج  مولاناضیاالقاسمیؒ کی کتاب کی  تقریب رونمائی میں شرکت کرینگے

جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیر صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن آج بعد نماز ظہر جامعہ قاسمیہ میں تحریک ختم نبوتؐ اور مولانا محمد ضیا القاسمی ؒ کی کتاب کی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)تقریب رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے بعد از نماز عشا دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں ہمراہ پی ڈی ایم قائدین جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں