پیرمحل میں شجر کاری مہم کا افتتاح بیگم گورنرپنجاب ودیگرکی شرکت

پیرمحل میں شجر کاری مہم کا افتتاح  بیگم گورنرپنجاب ودیگرکی شرکت

گورنر پنجاب بیگم پروین سرور نے ہمراہ محمد ابوبکرپرنسپل فائونڈیشن

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )سہیل اظہر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ٹوبہ ، طاہر محمود ڈی او سیکنڈری ،ملک منیر احمد ڈپٹی ڈی او پیرمحل ، مس فرخندہ پرنسپل گرلز ہائر سیکنڈری سکول ، محمد انجم آفیسر پبلک انفارمیشن آفیسر ،پرنسپل عبدالرزاق اور دیگر اساتذہ نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈر ی پیرمحل ،سرورفائونڈیشن سکول میں سینکڑوں پودے لگاکر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں