ٹریفک حادثے میں زخمی صحافی دم توڑ گیا

ٹریفک حادثے میں  زخمی صحافی دم توڑ گیا

اٹھارہ ہزاری کا صحافی 26سالہ آصف ندیم جمعرات کی شام پینسرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہونے کے بعدالائیڈہسپتال فیصل آبادمیں زیرعلاج تھا

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)جو گزشتہ روززخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا مرحوم کو انکے آبائی علاقہ ملکانہ موڑمیں نمازجنازہ کے بعد سپردخاک کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں