آتشبازی کاسامان لے جانیوالاگرفتار
آتش بازی کا سامان لے جانیوالے کو حراست میں لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے چک نمبر 226رب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ناصر علی کو آتش بازی کا سامان لے جاتے ہوئے قابو کر لیا جس سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا۔