تین مبینہ ڈاکواسلحہ سمیت گرفتار
پولیس نے تین مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے اعوان والا کے قریب کارروائی کرتے ہوئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین مبینہ ڈاکوؤں یاسر، علی رضا اور عامر کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔