پینسرہ میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب

پینسرہ میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب

ہونہار طلبا ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں ان خیالات کااظہار پوزیشن ہولڈز طلبا کے اعزاز میں منعقدہ محمد علی جناح ایجوکیشنل کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

پینسرہ (نمائندہ دنیا)ماہر تعلیم رانا محمد اسلم خان،وائس پرنسپل میاں عثمان رفیق ،اسامہ بن اسلم رانا و دیگر مقررین نے کیا اس موقع پر سکول اساتذہ و طلبا کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں