پی ڈی ایم اور الفجر اسٹیٹ لنکرز کا افتتاح

پی ڈی ایم اور الفجر اسٹیٹ  لنکرز کا افتتاح

پی ڈی ایم اور الفجر اسٹیٹ لنکرز کا افتتاح پاکستان مسلم لیگ ن سی سی 33 کے امیدوار برائے چیئرمین سردار باقر علی ڈوگر نے پاکستان پی ڈی ایم کے آفس اور...

چک جھمرہ(نامہ نگار )ایس ایم ڈی سٹی میں الفجر اسٹیٹ لنکرز کے آفس کا افتتاح کردیا اس موقع پر فقیر حسین ڈوگر ، حاجی امین ،میاں اعجاز احمد ،خالد ڈوگر ،محمد علی ڈوگر ،سعید مرزا ،باباالیاس ،میاں سعید ،مجید انصاری اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں