معاون خصوصی وزیر اعلیٰ ملک عمر فاروق کی عید میلاد النبی ؐپر مبارکباد
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب /رکن صوبائی اسمبلی ملک عمر فاروق نے عید میلاد النبی ؐکے موقع پرمبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ نے ہمیں رسولؐ کا امتی بنایا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب /رکن صوبائی اسمبلی ملک عمر فاروق نے عید میلاد النبی ؐکے موقع پرمبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ نے ہمیں رسولؐ کا امتی بنایا ۔