نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:کینال روڈپرٹریفک روانی سست روی کاشکار
  • بریکنگ :- جیل روڈسےمال روڈتک ٹریفک بری طرح متاثر،گاڑیوں کی قطاریں
  • بریکنگ :- گڑھی شاہو،دھرم پورہ ،زمان پارک ،مال روڈپرٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:جیل روڈ،مولاناظفرعلی روڈ پربھی ٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:مغلپورہ جانےوالی ٹریفک بھی شدیدمتاثر
Coronavirus Updates

آ ر پی او کا تھا نہ قادرپور ، تھا نہ مسن ڈسٹرکٹ جھنگ کادورہ

آ ر پی او کا تھا نہ قادرپور ، تھا نہ مسن ڈسٹرکٹ جھنگ کادورہ

دنیا اخبار

چوری، ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے ٹھیکری پہرہ موثر بنانے کی ہدایت

فیصل آباد،جھنگ(سٹی رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ریجنل پو لیس آ فیسر فیصل آباد عمران محمود نے بسلسلہ انفارمل انسپکشن تھا نہ قادرپور اور تھا نہ مسن ڈسٹرکٹ جھنگ کادورہ کیا۔ انہوں نے تھانہ جات کی صفائی ستھرائی،عمارت،فر نٹ ڈیسک،مال خانہ، حوالات اور بند ملزموں کی تفصیل کو چیک کیا۔ انہوں نے جرائم کی بیخ کنی کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرقہ مویشی، چوری، ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے ٹھیکری پہرہ اور گشت کے نظام کو موثر بنایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں