موٹروے پولیس کی جانب سے عید میلادالنبیؐ کے حوالے سے پروگرام
موٹروے پولیس ایم فور سیکٹر ون کی جانب سے عید میلادالنبی ؐکے حوالے سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)موٹروے پولیس ایم فور سیکٹر ون کی جانب سے عید میلادالنبی ؐکے حوالے سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکٹر بھر سے موٹروے پولیس کے افسروں اور ملازمین نے شرکت کی۔ ایس ایس پی موٹروے ایم فور عطا محمد گجر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔