ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں محفل میلاد

 ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم  صنعت زار میں محفل میلاد

عشرہ شان رحمت للعالمین ؐ تقریبات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں محفل میلاد مصطفیؐ کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی)عشرہ شان رحمت للعالمین ؐ تقریبات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں محفل میلاد مصطفیؐ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت منیجر زاہدہ ناز نے کی۔محفل پاک میں خواتین نے نعتیں پڑھ کر نبی اکرمؐ سے گہری عقیدت کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں