مزید2بھکاری سنٹر منتقل

مزید2بھکاری سنٹر منتقل

محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شاہرات وچوکوں اور پبلک مقامات سے عادی وپیشہ وربھکاریوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شاہرات وچوکوں اور پبلک مقامات سے عادی وپیشہ وربھکاریوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں ٹیموں نے گزشتہ روز مزید 2 بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمات بھی درج کرائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں