بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں الیاس احمد کو شاہد اور شفیق نے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیا جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں الیاس احمد کو شاہد اور شفیق نے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیا جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں