کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 90رب کے قریب پولیس نے شبیر نامی دکاندار کو حراست میں لیکر اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں