ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ صدیقیہ قبرستان کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے زاہد کیخلاف قانونی کارر وائی شروع کر دی۔