خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

 خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

گھریلو رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 128 گ ب کی ارم جعفر نے پولیس کو بتایا رائے علی سبطین نے گھریلو رنجش پر اسے تشدد کا نشانہ بنادیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں