سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس اینڈ ڈی فیسکوسید رفاقت ریٹائرڈ ہو گئے

سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس اینڈ ڈی  فیسکوسید رفاقت ریٹائرڈ ہو گئے

سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس اینڈ ڈی فیسکوسید رفاقت علی شاہ اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس اینڈ ڈی فیسکوسید رفاقت علی شاہ اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے ۔ان کے اعزاز میں فیسکوآفیسرز کلب میں تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو فیسکوانجینئر بشیراحمد نے کہا افرادی قوت اداروں کے استحکام اور ان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں